کنسلٹنٹ برائے وفاقی محتسب جہانزیب کا سوات ریجن کادورہ

کنسلٹنٹ برائے وفاقی محتسب جہانزیب کا سوات ریجن کادورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(پاکستان نیوز)کنسلٹنٹ برائے وفاقی محتسب جہانزیب نے سوات ریجن کادورہ کیا۔اس موقع پرانہوں نے عوام کے مسائل سے آگاہی حاصل کی اوروفاقی حکومت کے اداروں کیخلاف عوام کی شکایات سن کرموقع ہی پرنوٹس جس میں کئی مسائل موقع پرحل کئے گئے۔ وفاقی محتسب کے کنسلٹنٹ جہانزیب لطیف کی اس کاوش کوسوات کے عمائدین نے سراہااوروفاقی حکومت کے فیصلوں پربھراعتمادکااظہارکیا۔شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے جہانزیب لطیف نے کہاکہ مسائل ترجیح بنیادوں پرفی الفورحل کرناوفاقی محتسب کانصب العین ہے۔انہوں نے کہاکہ وفاقی محتسب سلمان فاروقی(نشان امتیاز)کی خصوصی ہدایات کے مطابق وفاقی محتسب خیبرپختونخواکاعملہ اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہی ہے تاہم عوامی مسائل کوحل کرانے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت