جائیداد کے تنازعہ پر باپ نے بیٹے کے ساتھ ملکر دوسرے بیٹے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

جائیداد کے تنازعہ پر باپ نے بیٹے کے ساتھ ملکر دوسرے بیٹے کو فائرنگ کرکے زخمی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان ( بیورورپورٹ)مدینہ کالونی میں جائیداد کے تنازعہ پر باپ نے بیٹے کے ساتھ ملکر دوسرے بیٹے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں مدینہ کالونی میں جائید ادکے تنازعے پر باپ نذیر احمد بلوچ اور بھائی وسیم احمد نے اسلحہ آتشین سے فائرنگ کرکے سہیل نذیر بلوچ کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے ، کینٹ پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا