مٹہ،اے این پی نے عوام کے سر وں کا سودا کیا ہے ،فخر زمان

مٹہ،اے این پی نے عوام کے سر وں کا سودا کیا ہے ،فخر زمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ سوات(نمائندہ پاکستان)ور کرز کنوینشنوں سے کچھ نہیں ہو تے عوا م پہلے سے ہو شیا ر ہو ئے ہیں ANP نے عوام کے سر وں کا سودا کیا ہے ملک میں PPP صرف واحد پارٹی ہے جو غر یب عوام کے فلاح و بہبود کیلئے پہلے بھی سرگرم تھی اور آج بھی سرگرم ہے۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز PPP کے مرکزی رہنماء فخر زمان خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ANP نے ہمیشہ ملک کے عوام کے سروں کا سودا کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ANP نے ہمیشہ پختون قوم کو اپنے دور حکومت میں اپنے حقوقوں سے نظر انداز کیا ہوا ہے۔PPP کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پچھلے دور حکومت میں PPP اور ANP کا اتحاد تھا جس کے وجہ سے PPP کے امیدواروں نے عوام کا صیح طریقے سے خدمت نہ کرسکے۔مزید ان کا کہنا تھا کہ PK84 سے عنقریب ANP سمیت مختلف پارٹیوں کے کارکنان PPP میں شمولیت کا اعلان کرینگے اور آئندہ انتخابات میں PPP بھر پور طریقے سے کلین سویپ کے گی۔