تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینے ، خائستہ رحمان

تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینے ، خائستہ رحمان

 بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ/ کمانڈنٹ مالاکنڈلیویز فورس خائستہ رحمان خان نے کہا ہے کہ بٹ خیلہ بازارکے تاجربرادری کودرپیش مسائل بہترطریقے سے حل کرنے کیلئے اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبروئے کارلائنگے مالاکنڈلیویز کے جوان جرائم پیشہ عناصرکے ساتھ سختی سے نمتاجائیں شریف اورمعززلوگوں کے جان ومال کی تحفظ کویقینی بنایاجائے مالاکنڈلیویز میں کرپٹ اہلکاروں کے لئے کوئی بھی جگہ نہیں ہے ان خیالات کاا ظہارڈپٹی کمشنر مالاکنڈخائستہ رحمان خان نے گزشتہ روز لیوی لائن مالاکنڈمیں متحدہ ٹریڈیونین کے صدرحاجی محمداسرارکے قیادت میں وفدسے ملاقات کے دوران اورملاکنڈلیویز کے پروموشن کے بیج لگانے کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ محدودوسائل کے باوجود ملاکنڈ لیویز فورس کے جوانوں کی کارکردگی دوسری اضلاع میں تعینات ریگولرپولیس اہلکاروں سے بہترہیں مالاکنڈلیویز کے جوان جرائم پیشہ عناصرکاگیراتنگ کرکے شریف اورمعززلوگوں کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنایاجائے تاجربرادری کودرپیش مسائل کوبہترطریقے سے حل کرنے کیلئے اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبروئے کارلائنگے تاجربرادری بھی علاقے جرائم اورمنشیات فروشی کے خاتمے کیلئے مالاکنڈانتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں کیونکہ تاجربرادری کے تعاون کے بغیرجرائم پرقابوپالناہمارے لئے مشکل ہوگا۔انہوں نے کہاکہ عوام اورتاجربرادری کیلئے ہمارے دروازے ہروقت کھلے

مزید : پشاورصفحہ آخر