ڈیرہ میں لاکھوں روپے کی چوری

ڈیرہ میں لاکھوں روپے کی چوری

ٖڈیرہ اسماعیل خان ( بیورورپورٹ)بگوانی جنوبی میں گھر میں چوری کی واردات میں لاکھوں روپے کے سونے کے زیورات اور ہزاروں روپے کی نقدی پار ،تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ بگوانی جنوبی میں نامعلوم چور حاجی محمد نامی شخص کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور 50ہزار سے کی نقدی چوری کر کے لئے گئے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر