صدر مملکت ممنون حسین کاوزیراعظم کوٹیلی فون،مزج پرسی اورصحتیابی کیلئے دعاکی

صدر مملکت ممنون حسین کاوزیراعظم کوٹیلی فون،مزج پرسی اورصحتیابی کیلئے دعاکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلا م آباد(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ٹیلی فون پر ان کی مزاج پرسی کی ہے اور ان کے لیے دعائے صحت کی ہے۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ٹیلی فون پر کافی دیر تک بات کی اور ان کی طبیعت کے بارے میں دریافت کیا۔وزیر اعظم نے مزاج پرسی پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا اور اپنی طبیعت اور علاج کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم کو بتایا کہ پوری ان کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہے جس وزیر اعظم نے قوم کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعاکی۔