بھتہ نہ دینے پر تالاب میں زہر پھینک دیا گیا، ہزاروں مچھلیاں مر گئیں

بھتہ نہ دینے پر تالاب میں زہر پھینک دیا گیا، ہزاروں مچھلیاں مر گئیں
بھتہ نہ دینے پر تالاب میں زہر پھینک دیا گیا، ہزاروں مچھلیاں مر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیرپور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھتہ نہ دینے پر مچھلیوں کے تالاب میں زہر پھینک دیا گیا جس کے باعث ہزاروں مچھلیاں مر گئیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خیرپور کے نواحی علاقے میں بھتہ نہ دینے پر مچھلیوں کے تالاب میں زہر پھینک دیا گیا جس کے باعث ہزاروں مچھلیاں مار گئیں۔ ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ کنب میں درج کر لیا گیا ہے اور پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

خیرپور -