پشاور میں خواجہ سراءکے قتل کے معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں: انسانی حقوق ڈائریکٹوریٹ

پشاور میں خواجہ سراءکے قتل کے معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں: انسانی ...
پشاور میں خواجہ سراءکے قتل کے معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں: انسانی حقوق ڈائریکٹوریٹ

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق ڈائریکٹوریٹ نے پشاور میں خواجہ سرا کے قتل کے معاملے کی باضابطہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔

انسانی حقوق ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ خواجہ سراءقتل میں بہت ساری شکایات موصوت ہوئیں جن میں علاج کے دوران انسانی حقوق پامال کرنے کی شکایات بھی شامل ہیں۔معاملے کی باضابطہ اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔

مزید : پشاور