فتح پور پنجابیاں کے قریب قومی شاہراہ پر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا

فتح پور پنجابیاں کے قریب قومی شاہراہ پر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا
فتح پور پنجابیاں کے قریب قومی شاہراہ پر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) فتح پور پنجابیاں کے قریب قومی شاہراہ پر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ لیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثے کے بعد لاہور سے کراچی جانے والی قومی شاہراہ کے ایک ٹریک کو بند کر دیا گیا ہے اور فائر بریگیڈ و ریسکیو ٹیمیں طلب کر لی گئی ہیں۔

مزید :

رحیم یارخان -