لیاری کے عبداللہ عرف واجو کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی

لیاری کے عبداللہ عرف واجو کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی
لیاری کے عبداللہ عرف واجو کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری کے عبداللہ عرف واجو کو 21 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کو موچکو پولیس نے 2015ءمیں حب ریور روڈ سے گرفتار کیا تھا اور ملزم قتل و اقدام قتل سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔

مزید :

کراچی -