نوشکی ایف آئی آر کا امریکی ایف سولہ طیاروں سے کوئی تعلق نہیں :رانا تنویر حسین

نوشکی ایف آئی آر کا امریکی ایف سولہ طیاروں سے کوئی تعلق نہیں :رانا تنویر حسین
نوشکی ایف آئی آر کا امریکی ایف سولہ طیاروں سے کوئی تعلق نہیں :رانا تنویر حسین

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہاہے کہ نوشکی ایف آئی ار کا امریکی ایف سولہ طیاروں سے کوئی تعلق نہیںہے ،امریکی حکومت نہیں بلکہ کچھ لابیز پاکستان کو طیاروں کی فراہمی کی مخالفت کر رہی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق رانا تنویر کاکہناتھا کہ امریکہ بھی سمجھتاہے کہ طیارے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نہایت اہم ہیں ،امریکہ سے اس معاملے پر بات چیت جاری ہے ،ایف سولہ طیارے ضرب عضب کیلئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کوبرا ہیلی کاپٹر کی اوور ہالنگ کیلئے متعدد بار امریکہ سے درخواست کی بلآخر ہم نے خود کوبرا ہیلی کاپٹرز کی اوور ہالنگ کی ہے ۔ان کا کہناتھا کہ جے ایف تھنڈر کسی طور پر ایف سولہ سے کم نہیں ہیں ۔

مزید : قومی