قمر زمان قائرہ کا بلاول بھٹو کی گاڑی کے سامنے رقص،جیالے بھی خوشی سے ناچنے لگے

قمر زمان قائرہ کا بلاول بھٹو کی گاڑی کے سامنے رقص،جیالے بھی خوشی سے ناچنے لگے
قمر زمان قائرہ کا بلاول بھٹو کی گاڑی کے سامنے رقص،جیالے بھی خوشی سے ناچنے لگے

  

میر پور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان قائرہ چیئرمین بلاول بھٹو کی گاڑی کے سامنے رقص کرتے رہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی آج میر پور میں جلسہ کر رہی جس کا آغاز کر دیا گیاہے اور تھوڑی ہی دیر میں بلاول بھٹو زرداری جلسے کے شرکاءسے خطاب بھی کریں گے ۔بلاول بھٹو زرداری کا قافلہ میر پورجلسے میں شرکت کیلئے روانہ ہو اتو دینہ کے مقام پر قمر زمان قائرہ نے بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی کے سامنے جیالوں کے ساتھ مل کر رقص کیا ۔جس پر کارکنوں کی جانب سے خوب داد دی گئی ۔

مزید : میرپور