ضیاءالحق نے کہا تھا پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی ،نوازشریف نے بھی ایسا سو چا لیکن پنجاب نے غلط ثابت کر دیا:بلاول بھٹو زرداری

ضیاءالحق نے کہا تھا پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی ،نوازشریف نے بھی ایسا سو چا ...
ضیاءالحق نے کہا تھا پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی ،نوازشریف نے بھی ایسا سو چا لیکن پنجاب نے غلط ثابت کر دیا:بلاول بھٹو زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ضیاءالحق نے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی اور نوازشریف نے بھی ایسا ہی سو چا لیکن پنجاب کی عوام نے اسے غلط ثابت کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوزرداری نے یہ ٹویٹ میر پور جلسہ میں شرکت سے کچھ دیر پہلے کیا جبکہ وہ اس وقت میر پور جلسہ گاہ میں موجود ہیں اور کچھ ہی دیر میں شرکاءسے خطاب کریں گے ۔

مزید :

کراچی -