کلر سیداں،بابا معصوم شاہ کے عرس پر جھولا ٹوٹنے سے 50افراد زخمی ،6کی حالت تشویشناک

کلر سیداں،بابا معصوم شاہ کے عرس پر جھولا ٹوٹنے سے 50افراد زخمی ،6کی حالت ...
کلر سیداں،بابا معصوم شاہ کے عرس پر جھولا ٹوٹنے سے 50افراد زخمی ،6کی حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کلر سیداں(مانیٹرنگ ڈیسک)کلر سیداں میں بابا معصوم شاہ کے عرس پر جھولا ٹوٹنے سے 50سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق جھولا ٹوٹنے کے باعث پچاس افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ریسکیو ادارے نے طبی امدا د کیلئے قریبی ہسپتال پہنچاد یاہے جبکہ چھ افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جنہیں فوری طور پر راولپنڈی کے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید :

راولپنڈی -