اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس3 جون کو ہوگا

اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس3 جون کو ہوگا

  

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس3 جون کو ہوگا جس کی صدارت سید شرافت حسین بخاری کریں گے اور اجلاس میں گذشتہ ایک سال کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -