’’کرش 4 ‘‘ کے لئے سی اداکارہ کے نام کو حتمی شکل نہیں دی ،ریتک روشن

’’کرش 4 ‘‘ کے لئے سی اداکارہ کے نام کو حتمی شکل نہیں دی ،ریتک روشن
 ’’کرش 4 ‘‘ کے لئے سی اداکارہ کے نام کو حتمی شکل نہیں دی ،ریتک روشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار ریتک روشن نے کہا ہے کہ فلم ’’کرش 4 ‘‘ میں مرکزی کردار کے لئے ابھی تک کسی اداکارہ کے نام کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ریتک روشن نے کہا ہے کہ فلم کرش کی چوتھی فلم ’’کرش 4 ‘‘ کے سکرپٹ پر کام جاری ہے ،اورفلم میں مرکزی کردار کے کئے ابھی تک کسی اداکارہ کے نام پر غور نہیں کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے ’’فلم کرش 4 ‘‘میں مرکزی کردار کے لئے غور کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ فلم’’کرش‘‘میں پریانکا چوپڑا جبکہ ’’کرش 3‘‘ میں کنگنا رناوت نے مرکزی کردار ادا کیا۔

مزید :

کلچر -