فلم ’’سپائڈر‘‘ کا ٹیزر کل ریلیز ہو گا

فلم ’’سپائڈر‘‘ کا ٹیزر کل ریلیز ہو گا

  

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈاداکار و پروڈیوسرمہیش بابو کی نئی فلم ’’سپائڈر‘‘ کا ٹیزر 31مئی کو ریلیز ہو گاجبکہ فلم 30ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’سپائڈر‘‘ کا ٹیزر 31مئی کو ریلیز ہو گا۔فلم میں مہیش انٹیلی جنس بیورو کے افسر کا کردار ادا کر رہا ہے ۔فلم کے ہدایتکار اے آر مورگاداس ہیں۔

مزید :

کلچر -