رنبیر کپور کی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم تاخیر کا شکار

رنبیر کپور کی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم تاخیر کا شکار
 رنبیر کپور کی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم تاخیر کا شکار

  

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔فلم کوشیڈول کے مطابق رواں سال دسمبر میں ریلیز ہونا تھا جو کہ اب مارچ2018 ء میں ہو گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم تاخیر کا شکار ہے اس ضمن میں باضابطہ طور پر کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔فلم میں رنبیر کپور سنجے دت کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ پریش راول سنیل دت کا،منیشا کوئرالہ نرگس دت کا اوردیا مرزا منیاتا کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -