ملک بھر میں سینماؤں اور تھیٹر کے اوقات تبدیل

ملک بھر میں سینماؤں اور تھیٹر کے اوقات تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر)آج سے ملک بھر میں سینماؤں اور تھیٹر کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔ بیشتر سینماؤں نے تزئن وآرائش کیلئے بند کر دیئے ہیں۔ سینماؤں میں 6 سے 9بجے کا شو نہیں ہو گا جبکہ سٹیج ڈرامہ بھی نماز تراویح کے بعد شروع ہوگا۔

مزید :

کلچر -