بہار بیگم امریکہ پہنچ گئی

بہار بیگم امریکہ پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر )فلمسٹار بہار بیگم ماہ رمضان گزارنے امریکہ اپنے بیٹوں کے پاس پہنچ گئیں۔ بہار بیگم نے روانگی سے قبل بتایا کہ وہ 4 برس کے بعد امریکہ جا رہی ہیں جہاں ان کے دو بیٹے بزنس کرتے ہیں۔ بہار بیگم ایک ماہ کے بعد واپس لاہور آئینگی۔

مزید :

کلچر -