موسیقار وجاہت عطرے کی رسم قل ادا

موسیقار وجاہت عطرے کی رسم قل ادا

  

لاہور(فلم رپورٹر)فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار وجاہت عطرے کی رسم قل گزشتہ روز بعد نماز ظہر ریز ہ نجف نیلم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب اور دوست احباب کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔یاد رہے کہ وجاہت عطرے 26مئی کو لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

مزید :

کلچر -