سید نور نے تعلیمی نصاب میں انڈسٹری کوبھی شامل کر نے کا مطالبہ کر دیا

سید نور نے تعلیمی نصاب میں انڈسٹری کوبھی شامل کر نے کا مطالبہ کر دیا
 سید نور نے تعلیمی نصاب میں انڈسٹری کوبھی شامل کر نے کا مطالبہ کر دیا

  

لاہور(شوبز ڈیسک) ہدایتکار سید نور نے تعلیمی نصاب میں انڈسٹری کوبھی شامل کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کر نے سے ہمیں معاشرے میں اچھے اور پڑھے لکھے ہدایتکار اور اداکار میسر ہو سکیں گے ’پاکستانی فلم انڈسڑی میں آج بھی آگے بڑ ھانے کی صلاحیت موجود ہیں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں سید نور نے کہا ہے کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ آج شوبز میں زیادہ سے زیادہ نوجوان لڑ کے اور لڑ کیاں شامل ہو رہی ہیں جس کا سارا کریڈٹ اداکاروں اور ہدایتکاروں کو جاتا ہے جو ایسے نوجوان فنکاروں کو آگے آنے کا موقعہ دے رہے ہیں ۔

مزید :

کلچر -