ماہ رمضان کی آمد کے شوبز سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

ماہ رمضان کی آمد کے شوبز سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

  

لاہور ( فلم رپورٹر)ماہ رمضان کی آمد کے بعد شوبز سرگرمیاں ماند پڑ گئیں جبکہ ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ اور فلموں کی شوٹنگز کے شیڈول تبدیل کو دیئے گئے۔ اب شوٹنگز بعد از افطاری وتراویح رات ہو گئی اور سحری سے قبل ختم ہو گی۔

مزید :

کلچر -