پرنیتی اور ارجن کپور نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

پرنیتی اور ارجن کپور نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
 پرنیتی اور ارجن کپور نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

  

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور پرنیتی چوپڑا دیباکر بنر جی کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور اور پرنیتی چوپڑا فلم ’’عشق زادے‘‘ کے بعد ایک بار پھر بالی وڈ ہدایتکار دیباکر بنرجی کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے ۔فلم کا آغاز اگلے 2ماہ میں کیا جائے گا ۔

مزید :

کلچر -