فردوس عاشق اعوان آج عمران خان سے نتھیا گلی میں ملاقات کرکے تحریک انصاف کے ٹکٹ کے لئے درخواست دیں گی: نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

فردوس عاشق اعوان آج عمران خان سے نتھیا گلی میں ملاقات کرکے تحریک انصاف کے ٹکٹ ...
فردوس عاشق اعوان آج عمران خان سے نتھیا گلی میں ملاقات کرکے تحریک انصاف کے ٹکٹ کے لئے درخواست دیں گی: نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آج دن اڑھائی بجے نتھیا گلی میں عمران خان سے ملاقات کریں گے اور انہیں این اے111سے تحریک انصاف کا ٹکٹ حاصل کرنے کی درخواست دیں گی۔
خیبر میں چاند دیکھا گیا، مرکزی رویت ہلال نے شہادتیں قبول نہیں کیں، مفتی منیب کو کمیٹی کی سربراہی سے ہٹاکر پوپلزئی کو چیئرمین لگایا جائے، عید اور رمضان کا اعلان وزیر اعظم کریں: ساجد نواز خان
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان آج دوپہر اڑھائی بجے عمران خان سے نتھیا گلی میں ملاقات کرکے تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کریں گی۔ جب کہ تحریک انصاف کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق فردوس عاشق اعوان این اے111سے مضبوط ترین امیدوار ہیں اس لئے وہ اسی حلقے سے تحریک انصاف کے ٹکٹ کے لئے عمران خان کو درخواست دیں گی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -