لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آفڈائریکٹرز کا اجلاس

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آفڈائریکٹرز کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور (جنر ل ر پو رٹر ) لارڈ میئر مبشرجاوید کی زیرصدارت ایل ڈبلیو ایم سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کااجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں ایم پی اے بشری انجم بٹ ،ڈپٹی کمشنرسمیر احمد سید ، ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی بلال مصطفی ،ڈاکٹر مہہ جیین،نصرت گل ، چیئرمین میونسپل کمیٹی ننکانہ نعیم چودھری،رافع عالم نے شرکت کی ، سیکرٹری مظفراسلام کو حماد نقی کے مستقلی ہونے پر ممبر بنانے کی منظوری دینے کے علاوہ حسن حمید بھٹی کو ایل ڈبلیو ایم سی کا قائم مقام کمپنی سیکرٹری نامزد کردیا گیا۔