حکمرانوں نے تمام محکموں کو ذاتی غلام بنا رکھا ہے،فیاض بھٹی

حکمرانوں نے تمام محکموں کو ذاتی غلام بنا رکھا ہے،فیاض بھٹی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف حلقہ پی پی 154کے صدر فیا ض بھٹی نے کہا ہے کہ تمام محکمو ں کو حکمرانو ں نے اپنا ذاتی غلام بنا رکھا ہے صو بائی دارلحکومت لاہور میں ڈاکو ں اورچورو ں کاراج ہے قانو ن صر ف مذاق اور ن لیگ کے گھر کی لو نڈی بن کررہ گیاہے مال رو ڈ اور اس سے ملحقہ سڑکو ں پر گھنٹو ں ٹر یفک جام رہتی ہے ۔

ٹر یفک وار ڈن کی ساری تو جہ حکمرانو ں کے پروٹو کو ل یا عوام کے ناحق چا لان کا ٹنے میں ہو تی ہے ٹریفک وار ڈنو ں کا شہریو ں کے سا تھ ایسا رو یہ ہو تا ہے کہ’’ شہری انڈین ہے‘‘ اور ٹریفک وارڈن صر ف اور صر ف محب و طن پاکستانی ۔ پنجا ب ٹر یفک وار ڈ ن کارویہ ثا بت کررہا ہے کہ وہ بھی پنجا ب پو لیس کے نقش قد م پر چل نکلے ہیں ٹر یفک وار ڈ ن اپنا قبلہ در ست کر لیں اور شہریو ں کو تنگ کر نا چھو ڑ دیں شہر بھر میں ناکو ں پر کھڑے ٹر یفک وار ڈن شہریو ں کے فیملیوں سے بھی انتہا ئی بدتمیزی سے پیش آ تے ہیں جس سے ظاہر ہو تا ہے کہ ان کی کو ئی اچھی تر بیت نہیں کی گئی اگر ٹریفک ورا ڈن حضر ات نے شہریو ں سے بد تمیز ی کا سلسلہ بر قرار رکھا تو ان کیخلا ف بھی تحریک چلا ئی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -