حالیہ بجٹ میں کسانوں کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا

حالیہ بجٹ میں کسانوں کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ بجٹ میں کسانوں کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ملک کو اناج فراہم کرنے والے کسان مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں بدحالی کا شکار ہو گیا ہے حکومت ہوش کے ناخن لے اور ڈی چوک اسلام آباد کے واقعہ پر کسانوں سے معافی مانگے کسانوں کے مطالبات نہ مانے گئے تو ڈی چوک میں بننے والامیدان جنگ ملک کے گلی کوچوں میں جا پہنچے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -