نوازشریف کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعترافپوری دنیا کرتی ہے
لاہور ( لیڈی رپورٹر )یونین کونسل 233کے جنرل کونسلر محمد اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے قائد وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کا اطراف آج پوری دنیا کررہی ہے اس کی سب سے اہم وجہ ان کی بہتر حکمت عملی،معاشی پالیسیاں اور مشکل فیصلے ہیں جن کی وجہ سے آج پاکستان معاشی طور پر دنیا کے مضبوط ترین ممالک کے صف میں کھڑا ہو چکا ہے بلا شبہ اس کریڈٹ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کو جاتا ہے
B