آج ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ٹاؤن شپ میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کرینگی

آج ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ٹاؤن شپ میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کرینگی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین آج11-00بجے دن ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ، وارثی چوک بالمقابل رحمت میموریل ٹرسٹ ٹاؤن شپ میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کریں گی۔صوبائی وزیر بعد ازاں 12-30بجے پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل (PVTC)134۔اے قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ مادر ملت روڈ کوٹ لکھپت گرین ٹاؤن میں گھریلو ورکرز پروگرام کی تربیت مکمل کرنے والی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کریں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -