ماہ مقدس میں غریب اور مستحق افراد کا بھرپور خیال رکھا جائے

ماہ مقدس میں غریب اور مستحق افراد کا بھرپور خیال رکھا جائے

  

لاہور (پ ر)انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے سنیئر نائب صدر ملک امانت نے کہا ہے کہ رمضان المبارک مسلم امہ کیلئے طاقت و توانائی ‘اﷲ تعالی سے مسلمان کے ٹوتے ہوئے تعلق کو جوڑنے اور مضبوط سے مضبوط تر بنانے کیلئے خود کو انفرادی اوراجتماعی طور پر تیار کرنیکا موسم بہار ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک رحمت اور برکت والا مہینہ ہے ۔ فرمان اﷲ تعالی ہے کہ اے لوگو تم پر عظمت والا مہینہ رمضان المبارک سایہ کر چکا ہے اس ماہ مقدس میں غرباء کا خاص خیال رکھیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -