وفاقی بجٹ کے اعلان کے ساتھ ہی مہنگائی میں اضافہ تشویشناک ہے

وفاقی بجٹ کے اعلان کے ساتھ ہی مہنگائی میں اضافہ تشویشناک ہے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) جماعت اسلامی لاہور کے رہنما اور یونین کونسل 215کے امیر چودھری محسن بشیر نے وفاقی بجٹ کو الفاظ کا خوبصورت گورکھ دھندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ(ن) لیگ کی حکومت نے چوتھے سال بھی عوام کے لیے کچھ نہیں کیا وفاقی بجٹ کے اعلان کے ساتھ ہی مہنگائی بڑھ گئی ہے جو پہلے ہی برداشت سے باہر تھی ،بے روزگاری میں مزید اضافہ ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -