ڈائریکٹر ایجوکیشن ایل ڈی اے تبدیل

ڈائریکٹر ایجوکیشن ایل ڈی اے تبدیل

  

لاہور ( اپنے خبر نگار سے )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے ڈائریکٹر ایجوکیشن ذوہیب احمد کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیوایشن کی خالی آسامی پر تعینات کر دیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -