(ن) لیگ بجلی بحران ختم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،ارمعان صادق

(ن) لیگ بجلی بحران ختم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،ارمعان صادق

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق نے کہا ہے کہ انتخا ب میں بجلی بحران خا تمے کا منشور پیش کر کے اقتدار میں آنے والی ن لیگ بجلی بحران کو ختم کر نے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے 2018میں بجلی بحران کے خاتمہ کااعلان صر ف آئندہ الیکشن مہم کاحصہ ہے عا بد شیر علی نے خو د فرما یا تھاکہ ر مضان المبار ک میں لو ڈ شیڈنگ نہیں ہو گی اس کے با جو د رمضان المبارک شرو ع ہو تے ہی بد تر ین لو ڈ شنگ حکمرانو ں کے منہ پر تمانچہ ہے عوام جان چکے ہیں کہ مو جو دہ حکومت صر ف اور صرف جھو ٹ بو ل کر اپنے اقتدار کو بچا نا چاہتی ہے عملی طور پر حکمرانو ں کے پا س عوام کی سہو لت کا کو ئی پرو گرام مو جو د نہیں ہے ن لیگ کا منشور صر ف ملک سے لو ٹ مار ہے رمضان المبارک میں لو ڈ شیڈ نگ کا خاتمہ نہ کیا گیاتو تحریک انصا ف حکمرانو ں کا جینا حرام کر دے گی ن لیگ فوری طور پر پورے ملک میں لو ڈ شیڈ نگ ختم کر ے ورنہ اللہ کے عذاب اورعوام کے غصب سے نہیں بچ پا ئیں گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -