جے آئی ٹی پر اعتراضات حکمران خاندان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،حامد رضا

جے آئی ٹی پر اعتراضات حکمران خاندان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،حامد رضا

  

لاہور(پ ر)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی پر اعتراضات حکمران خاندان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں طفل تسلیاں ملی ہیں ۔ سیاست برائے اقتدار کے چلن نے ملک تباہ کردیا ہے۔ جنرل راحیل شریف اپنی عزت بچانے کیلئے مسلم فوجی اتحاد کی سربراہی چھوڑ دیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مفتی محمد مقیم خان کی رہا ئش گاہ پر نیشنل مشائخ کونسل کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -