مانگا منڈی،تین ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات درج

مانگا منڈی،تین ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ما نگامنڈی پولیس نے مختلف علاقوں ہوٹلوں، سراؤں او ر ہوسٹلوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے تین ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات درج کرکے ان کو گرفتار کرلیا بتایاگیا ہے کہ پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ،اس دوران تین ہوٹل مالکان عرفان اور امانت وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کرکے ان کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید :

علاقائی -