سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پرپیش ہونے کا حکم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پرپیش ہونے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 7جون تک ملتوی کرتے ہوئے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پرپیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے استغاثے میں سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سمیت 124پولیس اہلکاروں کو بطور ملزم طلب کررکھا ہے۔

مزید :

علاقائی -