فلمسٹار میرا کی والدہ سمیت 3ملزمان کے کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

فلمسٹار میرا کی والدہ سمیت 3ملزمان کے کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار )سپیشل جج اینٹی کرپشن محمد قاسم نے پلاٹ کیس میں فلمسٹار میرا کی والدہ شفقت زہرہ سمیت 3ملزمان کے کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کرتے ہوئے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کرلیا ہے ۔ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے حاجی عظمت علی نامی شخص کا کاہنہ میں پلاٹ ہتھیا لیا تھا۔

مزید :

علاقائی -