پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی ، 4ملزمان کو جرمانہ

پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی ، 4ملزمان کو جرمانہ

  

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جودیشل مجسٹریٹ نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمات میں ملوث 4ملزمان پر جرمانہ عائد کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے زیب شہزاد چیمہ کے روبرو ریس کورس پولیس نے ملزمان محمد حنیف، راحت علی، ایوب اور وقاص کے خلاف درج مقدمات کا چالان پیش کیا۔

مزید :

علاقائی -