ایس ایچ او غالب مارکیٹ اور انچارج انویسٹی گیشن کو شوکاز نوٹس

ایس ایچ او غالب مارکیٹ اور انچارج انویسٹی گیشن کو شوکاز نوٹس

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمہ کا چالان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او غالب مارکیٹ اور انچارج انویسٹی گیشن کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ شاہد نے مقدمہ کا چالان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او غالب مارکیٹ اور انچارج انویسٹی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے مراسلہ ڈی آئی جی آپریشنز کو بھجوا دیا۔

مزید :

علاقائی -