انٹرنیشنل بیکرز اینڈ سویٹس کی جائیداد نیلامی کاحکم

انٹرنیشنل بیکرز اینڈ سویٹس کی جائیداد نیلامی کاحکم

  

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ عدالت کے جج خضر حیات سیال نے دبئی اسلامک بینک کی درخواست پر سماعت کی، بینک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ انٹرنیشنل سویٹس اینڈ بیکرز کے مالک صدیق نے سمن برگ کینٹ میں واقع 1 کنال کوٹھی رہن رکھوا کر قرض لیامگر طے شدہ مدت میں قرض کی رقم ادا نہ کی ۔

مزید :

علاقائی -