کینٹ ڈویژن : پولیس کی وردی پہن کر ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

کینٹ ڈویژن : پولیس کی وردی پہن کر ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صو با ئی دا ر الحکومت میں کینٹ ڈویژن میں پو لیس وردی میں ملبو س ڈاکو ؤ ں کی وارداتو ں میں اضا فہ ہو نے لگاہے ۔ پو لیس 12ڈ کیت گینگ کو گرفتا ر کرنے میں نا کا م ہو گئی ۔ بتا یا گیا ہے کہ کینٹ ڈویژن میں واقع تھا نو ں کی حدود با ٹا پو ر ، ہڈیا ر ہ ، بر کی ،منا واں وغیر ہ کے علاقوں میں گزشتہ سال سے پو لیس وردی میں ملبو س ڈا کو ؤ ں کی سر چ آپریشن کے بہا نے گھر میں گھس کر ڈ کیتی کی وارداتو ں میں اضا فہ ہو ر ہا ہے جن کا مزکور ہ تھا نو ں میں ڈ کیتی کی مقد ما ت بھی در ج ہیں ۔ ذرا ئع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پو لیس وردی میں ملبو س ڈاکوایسے گھرکوٹارگٹ کرتے ہیں جہا ں کو ئی سابق سر کا ر ی افسریا تا جر رہائش پذیر ہو وہاں سرچ آپریشن کے نام پرگھروں میں گھس کر 12 رکنی گینگ لوٹ مارکر تا ہے۔ واضح ر ہے پو لیس ر یکا رڈ کے مطا بق مزکور ہ ڈویژن میں گھروں میں 6کروڑ روپے سے زائد کی ڈ کیتیوں کے مقد ما ت در ج ہیں ۔

مزید :

علاقائی -