جنوبی چھاؤنی، 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

جنوبی چھاؤنی، 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار)جنوبی چھا ؤ نی کے علاقہ کیو لر ی گر اؤ نڈ میں 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانہ میں جمع کروادی ہے۔ بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز کیولری گراؤنڈ میں نامعلوم شخص کی لاش کو دیکھ کر راہگیروں نے مقامی پولیس کو اطلاع دی پولیس کے مطابق مرنے والا شخص شکل و صورت سے ریٹائرڈ افسر لگتا ہے ۔

مزید :

علاقائی -