ہنجروال ،تیراکوں نے نہر میں نہاتے نوجوان کو ڈوبنے سے بچا لیا، ہسپتال داخل
لاہور(خبرنگار) ہنجروال کے علاقہ میں نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا جس کو تیراکوں نے نہر سے نکال کر بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال داخل کروادیا ۔ اسلم کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔