کرایہ داری آرڈ یننس کی خلاف ورزی ، 11مکان مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

کرایہ داری آرڈ یننس کی خلاف ورزی ، 11مکان مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ ظل ہمانے عدالت میں پیش نہ ہونے پر کرایہ داری آرڈ یننس کی خلاف ورزی کے مقدمات میں ملوث 11مکان مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ 15جولائی تک انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -