قطری شہزادے اورصدر نیشنل بنک کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا امکان

قطری شہزادے اورصدر نیشنل بنک کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومتی ذرائع کے مطابق نیشنل بنک آف پاکستان کے صدر اور قطری شہزدہ حما د بن جاسم کے آج پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے ۔واضح رہے کہ جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو دونوں کے بارے میں بتایا تھا کہ وہ ابھی تک پیش نہیں ہوئے ۔
قطری شہزادہ

مزید :

صفحہ اول -