کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ ڈی ایس پی عمر رحمن جاں بحق

کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ ڈی ایس پی عمر رحمن جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیل روڈ پر پیش آیا جب ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز عمر رحمان اور انکا بھتیجا افطار کے بعد گھر سے مسجد کی جانب جا رہے تھے کہ نا معلوم موٹر سائکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے ان کا بھتیجا بھی زخمی ہو گیا۔۔ واقعے کے بعد دونوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی مگر ڈی ایس پی جانبر نہ ہو سکے۔
ڈی ایس پی

مزید :

صفحہ اول -