ر مضان بازاروں میں گلے سڑے پھل اور سبز یا ں فروخت ہو رہی ہیں ، عبدالسمیع

ر مضان بازاروں میں گلے سڑے پھل اور سبز یا ں فروخت ہو رہی ہیں ، عبدالسمیع

  

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصا ف لیبر و نگ کے مرکزی رہنما راناعبدالسمیع نے کہا کہ ر مضان بازاروں میں سبسڈی کے دعوی کر نے والے عوام کو نہ تو سستی سبز یا ں مہیا کر سکے اور نہ ہی سستے پھل ‘ر مضان بازاروں میں گلے سڑے پھل اور سبز یا ں اسی ر یٹ پر فروخت ہو رہی ہیں جو ر یٹ عام بازاروں میں ہے ن لیگ کو مر نا بھو ل چکا ہے۔

جو رمضان المبار ک میں بھی عوام کو ر یلیف دینے کو تیار نہیں حکمران ملک سے غر یب ختم کرو مہم پر کام کررہے ہیں ۔

مو جو دہ ن لیگ کے دور میں جنتی مہنگا ئی ہو ئی ہے اس کی ما ضی میں کو مثا ل مو جو د نہیں ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -