سا نحہ ما ڈ ل ٹا ؤ ن کے شہیدو ں کا خون رانا ثنا ء اللہ کے سر ہے ،تبسم انوار

سا نحہ ما ڈ ل ٹا ؤ ن کے شہیدو ں کا خون رانا ثنا ء اللہ کے سر ہے ،تبسم انوار

  

لاہور ( لیڈی رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما تبسم انواروھرہ نے کہا ہے کہ پنجا ب کے وزیر قا نو ن رانا ثناء اللہ قانو ن کی حکمرانی کی بات تو کر تے ہیں مگر وہ یہ بتا ئیں کہ ان کے جماعت نے ما ضی میں سپر یم کور ٹ پر کس قا نو ن کے تحت حملہ کیا تھا ن لیگ اپنے لیے الگ اورعوام کیلئے الگ قا نو ن چاہتی ہے جمہور ی ملک میں ایسی خو اہشا ت کبھی پوری نہیں ہو سکتی سا نحہ ما ڈ ل ٹا ؤ ن کے شہیدو ں کا خون رانا ثنا ء اللہ کے سر ہے ۔تحریک انصا ف ن لیگ کی غنڈہ گردی اور بد معا شی کیخلا ف عوام کے سا تھ مل کر جنگ لڑتی رہے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -