سوشل شیئرنگ ایپلی سنیپ چیٹ کے سربراہ نے ایک بچے کی ماں سے شادی کرلی

سوشل شیئرنگ ایپلی سنیپ چیٹ کے سربراہ نے ایک بچے کی ماں سے شادی کرلی
سوشل شیئرنگ ایپلی سنیپ چیٹ کے سربراہ نے ایک بچے کی ماں سے شادی کرلی

  

سیلیکون(مانیٹرنگ ڈیسک)کیشن اسنیپ چیٹ کے ارب پتی 26 سالہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایون اسپیگل نے آسٹریلوی سپر ماڈل مرنڈا کیر سے شادی کرلی۔ایون اسپیگل کی اہلیہ ان سے 8 سال بڑی، جب کہ ایک بچے کی ماں بھی ہیں۔، ان کی یہ دوسری شادی ہے۔دونوں کی شادی لاس اینجلس میں ان کی جانب سے خریدے گئے مشترکہ گھر میں ہوئی، جو انہوں نے 2016 میں خریدا تھا۔ایون اسپیگل اور مرنڈا کیر کی شادی انتہائی سادگی سے ہوئی، جس میں جوڑے کے خاندان کے افراد انتہائی قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -